• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج سے جھڑپیں، ایک فلسطینی زخمی ،متعدد بے ہوش

جمعرات 02-01-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج سے جھڑپیں، ایک فلسطینی زخمی ،متعدد بے ہوش
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی فوج کی گھرگھر تلاشی کے  نام پر فلسطینیوں کے گھروں میں لوٹ مارکے خلاف فلسطینی نوجوانوں کا پر امن   احتجاجی مظاہرہ  اسرائیلی فوج کی فائرنگ اور شیلنگ کے بعد جھڑپوں میں بدل گیا ،صیہونی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان زخمی متعدد بے ہوش ہوگئے ۔

مقامی ذرائع کے  مطابق  صیہونی فوج نے مغربی کنارے کے شمالی علاقے طوباس  میں صیہونی فوج نے گھر گھر تلاشی کے  نام پر فلسطینیوں کے گھروں میں لوٹ مار اور توڑپھوڑ کی متعدد کو گرفتار کیا تو فلسطینی نوجوانوں کی جانب سے پر امن احتجاج کیا گیا ، اسرائیلی فوج نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کی شیلنگ کی جس پر نوجوانوں نے اسرائیلی فوج پر پتھراؤ کیا۔

صیہونی فوج کی جانب سے مظاہرین پر فائرنگ اور بھاری مقدار میں آنسو گیس کی شیلنگ کی گئی  جس کے نتیجے میں ایک نوجوان گولی لگنے سے زخمی جبکہ متعدد آنسوگیس کی شیلنگ سےبے ہوش ہوگئے ۔

Tags: جھڑپیںصیہونی فوجطوباسفلسطینی زخمیمغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.