• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی زندانوں میں قید فلسطینی رکن پارلیمنٹ

جمعرات 10-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی زندانوں میں قید فلسطینی رکن پارلیمنٹ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج نے نہتے فلسیطنیوں کے خلاف انسانی حقوق اور بین اقوامی قوانین کی بدترین خلاف ورزیاں جاری رکھی ہوئیں ہیں۔

فلسطینی مرکز برائے امور اسیران کی  جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں  انکشاف کیا گیا ہے کہ  گزشتہ روز فلسطینی پارلیمنٹ کے منتخب رکن خالد ابراہیم طافش کی  انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت گرفتاری کے بعد صہیونی زندانوں میں قید فلسطینی ارکان پارلیمنٹ کی تعداد 9 ہوگئی ہے۔

صہیونی فوج نے گذشتہ روز مقبوضہ غرب اردن کے جنوبی شہر بیت لحم میں زعترہ کے مقام پر چھاپے کے دوران فلسطینی پارلیمنٹ کے منتخب رکن خالد ابراہیم طافش کو حراست میں لے لیا ، خالد طافش اس سے قبل بھی بغیر کسی جرم کے انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت 8 سال صہیونی زندانوں میں قید کاٹ چکے ہیں۔

 رپورٹ میں  گہا گیا ہے کہ فلسطینی رکن پارلیمنٹ کی گرفتاری بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کی سنگین پامالی ہے کیونکہ یہ جانتے ہوئے کہ فلسطینی ارکان پارلیمنٹ عوام کے ووٹوں سے منتخب ہو کر آنے والے فلسطینی قوم کے نمائندے ہیں اور وہ جمہوری طریقے سے منتخب ہوئے ہیں۔ اس کے باوجود انہیں پابند سلاسل کیا جا رہا ہے۔انہوں نے انکشاف کیا کہ اسرائیل سنہ 2006ء سے اب تک 60 فلسطینی ارکان پارلیمنٹ کو حراست میں‌ لے کر جیلوں میں ڈال چکا ہے۔ ان میں سے بعض کو 14 ماہ تک مسلسل پابند سلاسل رکھا گیا۔

Tags: خلاف طافشصیہونی فوجفلسطینی رکن پارلیمنٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.