• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی زندانوں میں فلسطینی بچے بھی عمر قید کاٹ رہے ہیں، رپورٹ

جمعرات 23-01-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی زندانوں میں فلسطینی بچے بھی عمر قید کاٹ رہے ہیں، رپورٹ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی زندانوں میں قید سات ہزار کے قریب فلسطینیوں میں سے 540 کم سے کم ایک یا ایک سے زائد مرتبہ عمر قید کی سزا کاٹ رہے ہیں جن میں 61 بچے بھی شامل ہیں جن کی عمریں 18 سال سے کم ہیں۔

مقبوضہ فلسطین میں قیدیوں کی  تفصیلات فراہم کرنے والے ادارے کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ قابض  ریاست کے زندانوں میں قید سات ہزار کے قریب فلسطینیوں میں سے 540 کم سے کم ایک یا زیادہ بار عمر قید کی سزا کے تحت پابند سلاسل ہیں۔

فلسطینی محکمہ امور اسیران کے مندوب عبدالناصر فروانہ نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ 31 دسمبر 2019ء کو اسرائیلی جیلوں میں قید باقاعدہ سزا یافتہ فلسطینیوں کی تعداد 2922 تھی جن  میں 61 بچے بھی شامل تھے جن کی عمریں 14 سے 18 سال ہیں۔

عبدالناصر فروانہ کے مطابق 540 فلسطینیوں کو عمر قید کی سزا کا سامنا ہے۔ 497 فلسطینیوں کو 20 یا زیادہ عرصے کے تحت قید کیا گیا ہے جب کہ 338 فلسطینیوں کو 15 سے 20 سال قید کی سزا کا سامنا ہے۔رپورٹ کے مطابق 201 فلسطینیوں 10 سے پندرہ اور 362 کو پانچ سے 10 سال قید کی سزا کا سامنا ہے۔ 984 فلسطینیوں کو پانچ سال سے عرصے کی قید کی سزا سنائی گئی۔

Tags: اسرائیلی جیلصیہونی زندانعبدالناصر فروانہفلسطینی بچے ؎فلسطینی محکمہ امور اسیران
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.