• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی زندانوں میں زندگی کے 18 سال گزارنےوالافلسطینی رہا

ہفتہ 07-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی زندانوں میں زندگی کے 18 سال گزارنےوالافلسطینی رہا
0
SHARES
2
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی باشندے کو اس شرط پر رہائی ملی ہے کہ  وہ اسرائیلی ریاست کے خلاف کسی احتجاجی کسی مظاہرے اور کسی بھی ایسی سرگرمی میں شامل نہیں ہوگا جو صیہونی ریاست کے کسی بھی طرح خلاف ہو۔

فلسطینی قیدیوں کی  تفصیلات فراہم کرنے والے ادارے کی جانب سے جزیرہ نما النقب کی جیل سے رہا ئی پانے والے 39 سالہ راندی عسیٰ عادل عودہ کی رہائی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ قابض صیہونی حکام نے راندی عسیٰ کو اس شرط پر رہا کیا ہے کہ وہ مقبوضہ بیت المقدس میں داخل نہیں ہوگا ، اسرائیل کے خلاف کسی احتجاجی کسی مظاہرے اور کسی بھی ایسی سرگرمی کا حصہ نہیں بنے گا جو اسرائیل کے خلاف ہو۔

واضح رہے کہ قابض صیہونی فوج نے راندی عسیٰ عادل عودہ کو 7 مارچ 2002ء کو شعفاط کے مقام سے حراست میں لیا تھا اور اس کو 18 سال قید کی سزا سنائی تھی ۔

Tags: راندی عسیٰ عادل عودہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.