• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی زندانوں میں اسیری کے 20سال مکمل کرنے والا فلسطینی

پیر 11-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی زندانوں میں اسیری کے 20سال مکمل کرنے والا فلسطینی
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی ریاست نے اپنے غاصبانہ قبضے کے خلاف آواز اٹھانے والے علی یوسف صبیح کو عمر قید کی سزا سنائ تھی۔

ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے علاقے غرب اردن کے شہرجنین کےعلاقے کفر راعی کے مقام سے تعلق رکھنے والےفلسطینی باشندے علی یوسف صبیح کو صیہونی  فوج نے 20 سال قبل حراست میں لیا تھا۔

صیہونی قبضے میں زندگی کے 20سال گزارنے والے  شہری پر الزام ہے کہ اس نے صہیونی ریاست کے خلاف مزاحمتی کارروائیوں میں حصہ لیا اتھا ،اسی الزام کے تحت صیہونی عدالت نے  علی یوسف کو عمر قید کی سزا سنائ تھی ۔

واضح رہے کہ دنیا بھر میں عمرقید کی سزا 20 سال ہے جبکہ اسرائیل نے فلسطینیوں  کے لیے عمر قید کی سزا 40 سال قید ہے۔

Tags: سرائیلعلی یوسف صبیحفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.