• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی زندان میں 550 بچوں سمیت 4700 فلسطینی قید ہیں

ہفتہ 02-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی زندان میں 550 بچوں سمیت 4700 فلسطینی قید ہیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) انسانی حقوق کے ادارے کا کہنا ہے کہ صیہونی زندانوں  میں 550 بچوں اور 118  خواتین سمیت 4700 فلسطینی قید ہیں۔

مقبوضہ فلسطین کے شہر رام اللہ میں  انسانی حقوق کے ادارے "المیزان ”    اور کلب برائے اسیران کی جانب سے جاری کردہ سالانہ رپورٹ میں  سال 2020 کو فلسطینیوں کیلئے بدترین سال قراردیتے ہوئے  انکشاف کیا گیا ہے کہ صیہونی زندانوںمیں  اس وقت 4700 فلسطینی قید ہیں جس میں سے 550 بچے جن میں اکثریت کی عمریں 18 سال سے بھی کم ہیں 118 خواتین جن میں  صحافی ، سماجی کارکن ، طالبات  اور سیاسی کارکن شامل ہیں قید ہیں

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت گرفتاریاں فلسطینی عوام کیلئے ایک اجتماعی سزا بن چکی ہے ، انتظامی حراست کے قانون پر دوسری جنگ عظیم کے بعد سے مکمل طور پر پابندی ہے اور کسی بھی ملک میں اس پر عمل نہیں کیا جاتا ہے جبکہ اسرائیل میں نہتے فلسطینیوں کے خلاف اس قانون کا آزادانہ استعمال ہوتا ہے ۔

Tags: انتظامی حراسترام اللہصیہونی زندانفلسطینی قیدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.