• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

صیہونی ریاست کو اپنے مظالم کا حساب دیناہوگا، محمودالزھار

منگل 21-04-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی ریاست کو اپنے مظالم کا حساب دیناہوگا، محمودالزھار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس کے سینئر رہنما  نے فلسطینیوں قیدیوں کے حوالے سے نئے اسرائیلی بل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی ریاست کو فلسطینیوں پر کئے جانے والے مظالم کا حساب دینا ہوگا۔

اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن  اور فلسطین کے سابق وزیر کارجہ ڈاکٹر محمود الزھار نے  اسرائیل کی جانب سے فلسطینی قیدیوں کے اہل خانہ کو ماہانہ کی بنیاد پر بھیجی جانے والی رقوم کو ضبط  کرنے کے صیہونی قانون کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی ریاست فلسطینیوں کے ساتھ نسل پرستانہ   انتقامی کارروائیوں میں  اندھی ہوگئی ہے ۔

واضح رہے کہ صیہونی ریاست  نہتے فلسطینیوں کے خلاف ایک نئے قانون کو نافذ کیا ہے  جس کے تحت  فلسطینی قیدوں کے اہل خانہ کی کفالت کے لیے رقوم کی فراہمی کو جرم قرار دیا جائے گا اور فلسطینی اتھارٹی کو دی جانے والی رقوم کا ایک بڑا حصہ قبضے میں لیا جاسکےگا۔

Tags: تحریک مزاحمتحماسصیہونی قانونغزہمحمود الزھار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.