• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی ریاست کا تین سو سے زائد فلسطینیوں کو بے گھر کرنےکا فیصلہ

پیر 11-11-2019
in خاص خبریں, رپورٹس, فلسطین
0
صیہونی ریاست کا تین سو سے زائد فلسطینیوں کو بے گھر کرنےکا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی حکام نے فلسطینیوں کے  25 سے زائد گھروں کو مسمارکرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے باعث 300 سے زائد فلسطینی بے گھر ہوجائیں گے ۔

تفصیلات کے مطابق صیہونی حکام کی جانب سے جاری بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ  مقبوضہ فلسطین کے  جنوبی علاقے المثلث کے قصبے قلنسوہ میں غیر قانونی طورپر تعمیر کردہ فلسطینیون کے 25 کے قریب گھروں کو مسمار کیا جائیگا بیان میں  کہا گیا ہے کہ فلسطینیوں نے گھروں کو بغیر اجازت غیر قانونی طورپر تعمیر کیا تھا جس کو گرایا جائے گا۔

مقامی فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ قابض صہیونی حکام کی طرف سے 25 فلسطینی مکانات کے مالکان کو مکان خالی کرنے کے نوٹس جاری کیے گئے ہیں,  ان مکانات کی مسماری کے نتیجے میں 50خاندانوں کے 300 فلسطینی بے گھر ہوجائیں گے.

مقامی سماجی اور انسانی حقوق کارکنوں نے قلنسوہ میں فلسطینیوں کے گھروں اور مکانات کی مسماری کی شدید مذمت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فلسطینی شہریوں کے گھروں کی مسماری اور انہیں بے گھر کرنا اسرائیلی ریاست کی نسل پرستی کی کھلی علامت ہے۔خیال رہے کہ فلسطینی شہریوں کے گھروں کی مسماری اسرائیلی ریاست کا پسندیدہ مشغلہ بن چکا ہے۔ آئے روزغرب اردن اور القدس میں بڑی تعداد میں فلسطینیوں کے گھر مسمار کرکے فلسطینیوں کو بے گھر کررہی ہے۔

Tags: صیہونی حکامغیر قانونی تعمیرفلسطینی بے گھرفلسطینیوں کے گھر مسمار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.