• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی حکام کا فلسطینی اسیر کا گھر مسمار کرنے کا فیصلہ

جمعرات 04-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی حکام کا فلسطینی اسیر کا گھر مسمار کرنے کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی حکام غیر قانونی صیہونی آبادکار خاتون کے قتل کا اقرار کرانے کیلئے فلسطینی اسیر پر جسمانی تشدد سمیت بدترین ذہنی تشدد کا سہارا لے رہےہیں ، اس سلسلے میں اسیر کے گھر کو مسمار کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق قابض صیہونی ریاست کی فوجی عدالت نے غیر قانونی صیہونی آبادکارخاتون کے قتل کے الزام میں گرفتار مقبوضہ بیت المقدس کے جنوبی شہر جنین کے گاؤن طرہ سے تعلق رکھنے والے فلسطینی محمد قبھا کو گرفتارکیا تھا، بدترین تشدد کے باجود صیہونی حکام فلسطینی سے اقبال جرم کرانے میں ناکام ہیں جس کے بعد اسیر کو ذہنی تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

اس سلسلے میں صیہونی فوجی عدالت نے محمد قبھا کے خاندانی گھر کی بالائی منزل کو مسمار کرنے فیصلہ کیا ہے۔

Tags: جنینصہیونی آباد کارطرہ گاؤںغیر قانونی ریاست اسرائیلفلسطینی قیدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.