• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی جیلوں میں فلسطینی اسیروں کی حالت تشویشناک ہے

منگل 28-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی جیلوں میں فلسطینی اسیروں کی حالت تشویشناک ہے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ )صیہونی جیل حکام کی جانب سے بیمار فلسطینی قیدیوں   کو علاج معالجے کی فراہمی میں مجرمانہ غفلت کا مظاہرہ کیا جارہا ہے جس کے باعث ان کی زندگیوں کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ 

فلسطینی قیدیو ں کی تفصیلات فراہم کرنے والے ادارے نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ بدنام زمانہ صیہونی انقب جیل میں اس وقت پانچ فلسطینی کمال ابو وعر، خالد الشاویش، خلیل المصباح اور معمر المصباح شامل  شدید بیمار ہیں جبکہ صیہونی جیل حکام کی جانب سے انھیں کسی قسم کی  طبی سہولت فراہم نہیں کی جارہی ہے جس کے باعث ان کی زندگیوں کو شدید خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔

واضح رہے کہ اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے بھی اپنی رپورٹ میں انکشاف کیاتھا کہ اسرائیل جیلوں میں فلسطینی قیدیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہونے کے باوجود  جیل حکام کی جانب سے قیدیوں کو الگ نہیں کیا گیا تھا ۔

Tags: النقبصیہونی جیلفسلطینی قیدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.