• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی جیل میں عمر قیدکاٹنے والا فلسطینی نوجوان

جمعہ 01-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی جیل میں عمر قیدکاٹنے والا فلسطینی نوجوان
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی جیل میں اس وقت 552 فلسطینی عمر قید کی سزا کاٹ رہے ہیں جن میں سے اکثریت کی عمریں گرفتاری کے وقت 25 سال سے کم تھی جو اب ادھیڑ عمر کو پہنچ گئے ہیں۔

مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنےوالے ادارے کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس کے شہر نابلس کے رہائشی عماد ملیت کو 2017 میں صیہونی فوج نے  گھر سے گرفتار کیا تھا اور ان پر صیہونی فوجیوں پر قاتلانہ حملے کی منصوبہ بندی کاالزام عائد کیا گیا تھا ۔

اسرائیلی فوجی عدالت میں عماد ملت کے خلاف کوئی ٹھوس ثبوت پیش نہ ہونے کےباوجود  انھیں عمر قید کی سزا سنائی گئی ۔

واضح رہے کہ صیہونی جیلوں میں اس وقت 552 فلسطینی سزائے  موت کاٹ رہے ہیں ،۔

Tags: صیہونی قیدعماد ملیتفلسطینی قیدیمقبوضہ بیت المقدسنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.