• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی بستیاں غیر قانونی ہیں اور رہیں گی ، اقوام متحدہ

ہفتہ 19-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صیہونی بستیاں غیر قانونی ہیں اور رہیں گی ، اقوام متحدہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل  نے کہا ہے کہ مقبوضہ غرب اردن میں قائم کردہ صیہونی بستیوں ‌کے حوالے سے عالمی ادارے کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے، یہ بستیاں غیر قانونی تھیں اور ہیں۔

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس کے ترجمان اسٹیفن ڈوگریک نے حالیہ اسرائیلی ذرائع ابلاغ میں شائع خبروں پر پریس کانفرس کرتے ہوئے اپنے ردعمل میں  کہا ہے کہ  عالمی اداہ  مقبوضہ  فلسطین میں صیہونی ریاست  کی قائم کردہ یہودی کالونیوں کی غیرآئینی حیثیت کے حوالے سے اپنے اصولی موقف  پر قائم ہے  مقبوضہ  غرب اردن میں قائم کردہ اسرائیلی بستیاں اب بھی پہلے ہی کی طرح غیر آئینی ہیں ہم صیہونی  بستیوں کو غیرقانونی سمجھتے ہیں۔

واضح رہے کہ مجموعی طور پر غرب اردن میں اس وقت 138 ایسی غیرقانونی صیہونی بستیاں قائم ہیں،  ان میں‌سے زیادہ تر’سیکٹر سی’ میں ہیں۔ اس کے علاوہ جنوبی نابلس، رام اللہ کے اطراف، القدس، بیت لحم اور الخلیل میں ہیں۔

اسرائیلی وزارت برائے ہائوسنگ امریکا کے موجودہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مدت کے آخری ایام میں 20 جنوری 2021ء سے پہلے پہلے غرب اردن کی 70 میں سے 46 یہودی کالونیوں کو آئینی شکل دینے کی کوشش کررہی ہے۔ یہ کالونیاں فلسطینیوں کی نجی اراضی پر قبضے کے بعد آباد کاروں کی طرف سے اپنے طور پرتعمیر کی گئی ہیں مگر اسرائیلی حکومت انہیں قومی دھارے میں لانے کے لیے آئینی سازی کررہی ہے۔

Tags: اسرائیلی کالونیاںانتونیو گوٹیرسسٹیفن ڈوگریکصیہونی بستیاںمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.