• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی آبادکاری کیلئے اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کی زمین ضبط کرلی

پیر 10-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی آبادکاری کیلئے اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کی زمین ضبط کرلی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غیر قانونی صیہونی آبادکاری اور توسیع کےمنصوبوں کو آگے بڑھانےکیلئے درجنوں ایکڑ فلسطینی اراضی ضبط کی گئی ہے۔

مقبوضۃ فلسطین میں غیر قانونی صیہونی آبادکاری کی سرگرمیوں پر نظر رکھنےوالی تنظیم کےرکن غسان دگلس نے بتایاہے کہ قابض اسرائیلی حکام نے ہفتے کے روز مقبوضہ مغربی کنارے کے ضلع سلفیت میں رافت گاؤں میں غیر قانونی صیہونی آبادکاری اور توسیع کےمنصوبوں کو آگے بڑھانےکیلئے درجنوں ایکڑ فلسطینی اراضی کو ضبط کرلیا ہے۔

واضح رہے کہ عرب اسرائیل جنگ کے بعد سے صیہونی ریاست  نے ضلع سلفیت کے قرب و جوار کی ہزاروں ایکڑ اراضی  کو اسرائیلی بستیوں اور یہودیوں کی دیگر  سہولیات کی تعمیر کے لئے گاؤں میں ہزاروں ایکڑ نجی ملکیتی زمین پر قبضہ کر لیا ۔

Tags: صیہونی آبادکارغسان دگلسغیر قانونی یہودی  بستیاںمغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.