• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی آبادکاروں کے فلسطینیوں پرحملے جاری

جمعہ 17-04-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی آبادکاروں کے فلسطینیوں پرحملے جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) انتہا پسند مسلح صہیونی  آبادکاروں کے گروپ نے فلسطینی نوجوانوں کے مرکز پر حملہ ،عمارت کو نقصان پہنچایا۔

عینی شاہدین کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کے شہر الخلیل میں تل الرمیدہ کے علاقے رمات یشائی غیر قانونی صہیونی بستی سے تعلق رکھنے والے انتہا پسند مسلح صہیونی  آبادکاروں کے ایک گروہ صیہونی فوج کی سرپرستی میں صیہونی آبادکاری کے خلاف  فلسطینی نوجوانوں سے وابستہ تحدیدی اور صمود مرکز پر حملہ کیا۔ شرپسند صیہونی آبادکاروں نے مرکز کی بیرونی دیوار کو گرانے کی کوشش کی اور عمارت کو نقصان پہنچایا ۔

صیہونی آبادکاروں نے پرتشدد کارروائی کے دوران فلسطینی سماجی کارکنان کو مشتعل کیا اور نسل پرستانہ نعرے بازی کی اور اس اشتعال انگیز حملے کو اپنے موبائل کیمروں میں محفوظ کرتے رہے ۔

Tags: اشتعال نگیز حملےتحدیدی اور صمودتل الرمیدہشرپسند صیہونی آبادکارفلسطینی نوجوان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.