• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی آبادکاروں کا فلسطینیوں پر حملہ، قدیم زیتون کے درخت کاٹ ڈالے

اتوار 07-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی آبادکاروں کا فلسطینیوں پر حملہ، قدیم زیتون کے درخت کاٹ ڈالے

Settlers attack farmers, chop off 15 old olive trees in Bethlehem

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی آبادکاروں کے مسلح گروپ نے متعدد فلسطینیو کاشتکاروں کو حملے میں زخمی کرنے کے ساتھ ساتھ 15 قدیم زیتون کے درختوں کو جڑ سےکاٹ ڈالا ۔

مقامی ذرائع کے مطابق آج  صبح شرپسند صیہونی مسلح آبادکاروں کے ایک گروہ نے مشرقی بیت المقدس کے کسان نامی گاؤں میں اپنی زرعی زمینوں پر کام کرنے والے  متعدد فلسطینی کاشتکاروں پر اچانک حملہ کردیا ، ڈانڈوں اور لاٹھیوں سے انھیں زخمی کرنے کے ساتھ ساتھ تقریبا 100 سا ل قدیم زیتون کے 15 درختوں کو جڑ سے کاٹ ڈالا ۔

کسان گاؤں کے نائب سربراہ ، احمد غزال نے بتایا کہ جس وقت صیہونی آبادکاروں نے فلسطینی کاشتکاروں پر حملہ کیا اس وقت صیہونی فوج نے ان کو تحفظ فراہم کیا اور فلسطینیوں کی جانب سے کسی بھی مزاحمت کیلئے تیار رہیں ۔

Tags: احمد غزالصیہونی آبادکارفلسطینی زخمیکاشتکار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.