• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی آبادکاروں کا فلسطینی پرفائرنگ کرنےکا الزام

جمعہ 22-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی آبادکاروں کا فلسطینی پرفائرنگ کرنےکا الزام
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)صیہونی آبادکاروں نے فوج کا بتایا کہ ایک فلسطینی نوجوان بندوق لہراتا ہوا یہودی آباد کاروں کی طرف بڑھا اور ان پر فائرنگ کی۔تاہم اس واقعے میں یہودی آباد کار محفوظ رہے۔

صیہونی ریاست کے ذرائع ابلاغ کے مطابق قابض فوج نے غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں گزشتہ روز مبینہ طور پر یہودی آباد کاروں پر فائرنگ کرنےوالے ایک فلسطینی کی تلاش جاری رکھے ہوئی ہے۔

صیہونی فوج کا اپنے بیا ن میں کہنا ہےکہ صیہونی آبادکاروں نے انھیں اطلاعات دیں کہ گزشتہ روز نابلس میں حوارہ کے مقام کر ایک فلسطینی شہری نے سرعام بندوق  لہراتے ہوئے یہودی آباد کاروں کی گاڑی پر فائرنگ کی تھی تاہم اس واقعے میں یہودی آباد کار محفوظ رہے۔

یہودی آبادکاروں نے اسرائیلی فوج کو بتایا کہ ایک فلسطینی شہری نے ان پر فائرنگ کی اور اس کےبعد وہ بہ حفاظت فرار ہوگیا۔ اسرائیلی فوج نے علاقے کو گھیرے میں لے کر گھر گھر تلاشی کا سلسلہ شروع کردیا تاہم فائرنگ کرنے والے فلسطینی نوجوان کی شناخت نہیں کی گئی۔

Tags: حوارہصیہونی آبادکارفلسطینی شہرینابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.