• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی آباد کاروں کا فلسطینی آثار قدیمہ  پر دھاوا

منگل 15-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی آباد کاروں کا فلسطینی آثار قدیمہ  پر دھاوا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) شرپسند صیہونی آبادکاروں نے صیہونی فوج کے حفاظتی حصار میں فلسطینی آثار قدیمہ  کے مقام پر دھاو ا بولا اور  اسلامی اور فلسطینی تاریخ کو تبدیل کرنے کی مذموم صیہونی سازشوں کو آگے بڑھایا۔

مقامی ذرائع سے حاصل معلومات کے  مطابق درجنوں شرپسند صیہونی آبادکاروں نے صیہونی فوج کے حفاظتی حصار میں  مقبوضہ بیت المقدس کے شہر اریحا  میں فلسطینی اسلامی ثقافتی ورثہ  ، آثار قدیمہ پر دھاوا بولا اور  تاریخی ورثے کو تباہ کرنے اور اس کے اسلامی شواہد مٹانے کی مذموم کوششں کی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  صیہونی حکام مقبوضہ بیت المقدس سمیت مقبوضہ فلسطین  کو یہودیانے اور فلسطینیوں کو ارض مقدس سے بے دخل کرنے کیلئے   انتقامی کارروائیوں میں مصروف ہیں   جس میں کامیابی کیلئے قابض ریاست کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہے ۔

Tags: ثقافتی ورثہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.