• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی آبادکاروں کا حملہ ، مزاحمت کاروں نے مار بھگایا 

پیر 18-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی آبادکاروں کا حملہ ، مزاحمت کاروں نے مار بھگایا 
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) شرپسند صیہونی آبادکاروں کے مسلح گروہوں نے فلسطینی آبادیوں پر منظم  حملہ کیا جس کے ردعمل میں فلسطینی مزاحمت کاروں نے بھرپور طاقت کے ساتھ جوابی حکمت عملی کا مظاہرہ کرتےہوئے شرپسندوں کو مار بھگایا۔

مقامی ذرائع سے حاصل اطلاعات کےمطابق مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں خان اللبن کےمقام پر شرپسند صیہونی آبادکاروں کےمسلح گروہوں نے اچانک حملہ کردیا اور فلسطینیوں کو تشدد کانشانہ بناتے ہوئے ان کی املاک کو نقصان پہنچایا۔

صہیونی آبادکاروں کے حملے کی  اطلاع ملتے ہی فلسطینی مزاحمت کاروں جن میں نوجوانوں کےساتھ بزرگ بھی شامل تھے انھوں نے جوابی حکمت عملی اپناتے ہوئے آبادکاروں کو گھیرلیا اور ان پر شدید پتھراؤ کیا جس نے شرپسندصیہونی آبادکاروں کوموقع سے بھاگنے پر مجبور کردیا ۔

واضح رہے کہ خان اللبن عثمانی دور کا ایک پرانا گاؤں ہے جس پر اسرائیل نے سنہ1967کی جنگ میں قبضہ کیا جس کے قریب سنہ1980کو ایک بڑی یہودی کالونی قائم کی گئی جسےمعالیہ لفونہ کا نام دیا گیا۔

یہ کالونی 2000 دونم اراضی پر مشتمل ہے اور اس میں 800 یہودی آباد کار ہیں۔

Tags: خان اللبنصہیونی آبادکارصہیونیئزمقابض ریاستنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.