• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی آبادکاروں نے فلسطینی کا باغ جلا ڈالا

منگل 15-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی آبادکاروں نے فلسطینی کا باغ جلا ڈالا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) شرپسند صیہونی آبادکاروں نے فلسطینی شہری کے باغ پر حملہ کیا جس کے نتیجےمیں زیتون کے کم سے کم 400 زیتون کے درخت  تباہ ہوگئے۔

مقامی ذرائع کے قابض صہیونی فوج کی زیر سرپرستی میں غیرقانونی صیہونی آبادی ‘رحالیم’  سے تعلق رکھنے والے مسلح شرپسند صیہونی آبادکاروں نے مقبوضہ بیت المقدس کے جنوبی شہر الخلیل میں ‘خلہ ضبع’ میں فلسطینی شہری کے زیتون کے باغ پر حملہ کیا اور پھل دار درختوں کو کاٹنے کے بعد انھیں آگ لگادی ۔

عینی شاہدین کا کہنا تھا کہ باغ کو اجاڑنے کی اس مذموم کارروائی کے دوران اسرائیلی فوج نے علاقے کو گھیرے میں لے رکھا تھا اور کسی فلسطینی کو باغ کی طرف جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔

Tags: خلہ ضبعرحالیمزیتونشرپسند صیہونی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.