• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوجی فلسطینی بزرگ کو حراساں کرنے میں مصروف

جمعہ 17-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوجی فلسطینی بزرگ کو حراساں کرنے میں مصروف
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج کی جانب سے نہتے فلسطینیوں کو حراساں کرنے کا سلسلہ جاری ہے، اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینی کاشتکاروں اور کو بلا جوازکرفتارکرنا ان کے باغ اور کھیتوں کو تباہ کرنا معمول بن گیا ہے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر وائرل اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بزرگ فلسطینی  الشيخ فتح الله دبابسہ اپنی زرعی زمین پر فلسطینی کی مشہور سبزی "خوبیزہ ” کو اکٹھا کررہا ہے جبکہ ایک اسرائیلی فوجی اس بزرگ فلسطینی پر اپنی بندوق تانے ہوئے ہے۔

واضح رہے کہ صہیونی آبادکاروں اور فوجیوں کی جانب سے   فلسطینیوں کے کھیتوں اور زرعی زمینوں  کو تباہ کرنے کا سلسلہ جاری ہے ، ایک غیر سرکاری ادارے کی رپورٹ کے مطابق رواں سال صہیونی حکام نے فلسطینیوں کے 100 سے زائد زیتون کے  درختوں کو تباہ کیا جبکہ زرعی زمینوں کو سیوریج  کا پانی چھوڑدیا جس کے باعث سیکڑوں دونم زرعی اراضی تباہ ہوچکی ہے ۔

Tags: الشيخ فتح الله دبابسہزیتون کے باغصہیونی فوجفلسطینی بزرگ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.