• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کے ہاتھوں فلسطینی صحافی اغوا

جمعہ 23-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کے ہاتھوں فلسطینی صحافی اغوا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض فوج نے  صحافی کا موبائل فون اور لیپ ٹاپ بھی ضبط کرلیااور تشدد کر تے ہوئے فوجی گاڑی میں ڈال کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

فلسطینی صحا فی انجمن کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے میں قابض اسرائیلی فوج نےگھر گھر تلاشی کی مہم چلائی جس میں صحافی علاالریماوی کو گھر سے اغوا کر لیا ساتھ ہی ان کا موبائل اور لیپ ٹاپ بھی ضبط کرتے ہوئےانہیں نامعلوم مقام پر منتقل کردیا، اس دوران صہیونی فوج علاقے کو گھیرے میں لے کرفلسطینیوں کے گھروں میں داخل ہوگئی  اور بے گناہ فلسطینیوں کوروزے کی حالت میں زدوکوب کیا جبکہ 2 فلسطینیوں کو کالعدم تنظیم کے سہولت کار ہونے کے شبے میں حراست میں لیتے ہوئے صہیونی تفتیشی مرکز منتقل کر دیا اور  انکی املاک کو شدید نقصان پہنچاتے ہوئے قیمتی سامان کی لوٹ مارکی۔

واضح  رہے کہ فلسطینی صحافی  علا الریماوی مختلف مقامی اور غیرملکی نشریاتی اداروں  کے نامہ نگار اور تجزیہ نگار  ہیں اور اس سے قبل بھی قابض ریاست کی عدالت انہیں 10 سالوں کے لیے صہیونی عقوبت خانوں میں  اسرائیل کی مخالفت کے باعث قیدمیں سخت سزائیں دے چکی ہے۔

Tags: صہیونی جیلصہیونیئزمفلسطینی صحافیکالعدم تنظیممقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.