• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 10 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کے ہاتھوں سگے بھائیوں سمیت چار فلسطینی اغوا

جمعرات 18-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کے ہاتھوں سگے بھائیوں سمیت چار فلسطینی اغوا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس  کے مختلف علاقوں سے تلاشی کے نام پر  دو سگے بھائیوں سمیت چار فلسطینیوں کو اغوکرلیا۔

مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نےمقبوضہ بیت المقدس کے علاقے  ابو دیس کے مقام سے  تلاشی کے نام پر روایتی لوٹ مار اور مکینوں پر تشدد کرنے کے ساتھ ساتھ دو فلسطینیوں کو اغوا کیا جبکہ طولکرم  سے دو سگے بھائیوں سامی عرابید سام عرابید اور کو اغوا کرنے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

واضح رہے کہ صہیونی فوج کی جانب سے مقبوضہ فلسطین میں ظلم اور جبر کا ایک بدترین دور  جاری تھا تاہم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مشرقی وسطیٰ کے لئے تیار کردہ نام نہاد امن منصوبے صدی کی ڈیل کے اعلان کے بعد سے فلسطینیوں کے خلاف انتقامی کارروائیوں میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔

Tags: سابی عرابیدصہیونی فوجطولکرمفسلطینی اغوا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.