• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کے ہاتھوں ایک ماہ میں 456 بےگناہ فلسطینی گرفتار

قابض فوج نے درجنوں فلسطینیوں کو غیر قانونی انتظامی حراست کے تحت قید کرنے کے احکامات بھی جاری کئے

جمعہ 26-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
Palestine-Occupied-Zionist

Last month, the occupying forces detained 456 innocent Palestinians

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی حکام بے گناہ فلسطینیوں کو بلا جواز کارروائیوں کے نتیجے میں صہیونی  جیلوں میں تشدد اور نظر بندی کی بد ترین  سزائیں دے رہی ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں قیدیوں کی نگراں تحقیقاتی کمیٹی کلب برائے اسیران کی جانب سے گذشتہ روز مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں صیہونی حکام کے جابرانہ اقدامات کے حوالے سے  ایک رپورٹ جاری کی گئی ہے جس کے مطابق قابض صہیونی حکومت کی فوج اور پولیس  نے گذشتہ ماہ جنوری میں مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں بلا جواز پر تشدد چھاپہ مار کارروائیوں میں  456 فلسطینی شہریوں کو حراست میں لیا جاچکا ہےجبکہ 105 فلسطینیوں کے خلاف عارضی نظربندی کے غیر قانونی  احکامات جاری کیے ہیں۔

واضح رہے کہ ایک طرف صیہونی حکومت اپنے توسیع پسندانہ منصوبوں کو عملی جامہ پہناتے ہوئے فلسطینیوں کو زمینوں پر قبضہ کر رہے ہیں اور  ان کے مکانوں کو مسمار کررہے ہیں یا انھیں فوجی چھاؤنیوں میں بدل رہے ہیں جبکہ  دوسری طرف کچھ شیخ نشین عرب ریاستوں کے حکمراں اس غیر قانونی ریاست کو گلے لگانے کے لیے ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کی کوششوں میں مصروف ہیں جس میں سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات اور بحرین پیش پیش ہیں ۔

Tags: صہیونی ریاست اسرائیلصہیونیئزمفلسطینی قیدیقیدی کلب برائے فلسطینی اسیرانمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.