• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی خاندان بے گھر

اتوار 13-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی خاندان بے گھر
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض صہیونی فوج کی  ان کارروائیوں کوانسانی حقوق کی تنظیموں‌نے  ریاستی جبر قرار دے کر اس کی شدید مذمت کی ہے۔

مصدقہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں قابض صہیونی بلدیہ اور پولیس کی جانب سے  مسجد اقصیٰ کے جنوبی قصبے  سلوان سے تعلق رکھنے والے  فلسطینی خاندان کو نوٹس جاری  کر دیا گیا جس کے مطابق مظلوم  فلسطینی خاندان کو  خود اپنے ہاتھوں سے   اپنے   مکان کو  مسمار کرنے کا حکم دیا گیا تھادوسری صورت میں فلسطینی خاندان  کو  3 لاکھ شیکل کے مساوی رقم جرمانہ کے طور پر ادا کرنا ہوگی۔

 صہیونی بلدیہ کی جانب سے جاری کیے گئے  نوٹس کے بعد  بھاری جرمانہ کے خوف سے فلسطینی خاندان نے اپنا مکان اپنی مدد آپ کے تحت خود  مسمار کردیا۔

واضح رہے کہ صہیونی بلدیہ حکام  کی اجازت سے بے بس فلسطینیوں کو  اس قسم کے نوٹس بھیج کر انہیں اپنے گھروں کو مسمار کرنے کا حکم دیتی ہے  تاہم بھاری جرمانے کی ادائیگی نہ کر سکنے والے  معاشی بدحال فلسطینی بھاری جرمانے کے خوف سے خود ہی اپنے گھروں کو منہدم کر کے کھلے آسمان تلے آجانے ہیں ۔

Tags: صہیونی بلدیہصہیونیئزممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.