• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی  فوج کی فلسطینی شہریوں کے خلاف انتقامی کارروائی

منگل 02-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
Zionist-army-retaliate-Palestinian-civilians

Zionist army retaliates against Palestinian civilians

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )مقبوضہ فلسطین  کے مختلف علاقوں میں صہیونی فوجی  کارروائیوں میں متعدد بے گناہ فلسطینیوں کو فوجی اہلکاروں  نے سر عام تشدد کا نشانہ بنایا اور صہیونی قید سے رہائی پانے والے  فلسطینیوں سمیت درجنوں افراد کو اغوا کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوجی اہلکاروں کی جانب سے  مغربی کنارے  میں فلسطینی شہریوں  کے خلاف انتقامی کارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں متعدد بے گناہ فلسطینی باشندوں کو سرے عام تشدد کانشانہ بنایا گیا تاہم جینن میں فلسطینی نوجوان مراد ولید ملیشہ، محمدمحمود علاونہ، مراد محمد فشاشاہ،  جبکہ غابی شہر سے شادی عبد الرؤف صبیحات کو غیر قانونی حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

مقبوضہ بیت المقدس میں بھی قابض فورسز نے  نوجوانوں کو گرفتار کیاجن میں دو  رہائی پانے والے 21 سالہ فلسطینی  ​​قیدی ابراہیم سلیمان دادو اور محمود احمد عیسیٰ کو بھی دوبارہ حراست میں لے لیا۔

Tags: صہیونی فوجصہیونیئزمفلسطینی باشندےقابض ریاست اسرائیلمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.