• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کی فائرنگ سے کار سوار فلسطینی نوجوان شہید

بدھ 24-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کی فائرنگ سے کار سوار فلسطینی نوجوان شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطینی کارسوار نے تیز رفتار کار سے اسرائیلی خاتون پولیس آفیسر کو کچلنے کی کوشش کی تھی جس کے جواب میں  کارروائی کرتےہوئے فلسطینی  پر فائرنگ کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق  مشرقی مقبوضہ بیت المقدس کے  شہر ابو دیس کے رہائشی   26 سالہ احمد عریقات  کو صہیونی پولیس نے اس وقت اندھا دھند  فائرنگ کرتے ہوئے شہید کردیا جب وہ  ابو دیس کے قریبی فوجی چیک پوسٹ سے گزر اپنی بہن کی شاد ی میں شریک ہونے کیلئے جاررہا تھا ۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی پولیس نے  احمد عریقات پر فائرنگ کی  اور شدید زخمی حالت میں اس کو بغیر کسی طبی امداد کے سڑک پر چھوڑ دیا اور خون بہہ جانے کے باعث احمد عریقات کی شہادت ہوگئی ۔

اسرائیلی پولیس کے ترجمان میکی روزنفیلڈ  نے دعویٰ کیا ہے کہ  مرنے والے فلسطینی نوجوان نے تیر  رفتار کار سے بارڈر پولیس کی ایک خاتون پولیس افسر  کو کچلنے کی کوشش کی تھی جس سے وہ معمولی زخمی ہوگئی ہے۔

Tags: احمد عریقاتصہیونی پولیسفلسطینی شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.