• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی عقوبت خانہ جلبوع میں فلسطینی اسیروں پر بد ترین تشدد

جمعرات 28-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی عقوبت خانہ جلبوع میں فلسطینی اسیروں پر بد ترین تشدد
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )صہیونی فوجی جابرانہ کارروائی میں جلبوع جیل کے  سیکشن 1  میں فوجی اہلکاروں نے قیدیوں پربد ترین تشدد کیا  اور ان کے کمروں کی تلاشی لی۔

انجمن برائے فلسطینی اسیران کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے جس کہ مطابق گذشتہ روز غاصب صہیونی ریاست  میں قابض فوج نے جلبوع جیل میں فلسطینی اسیران کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

انجمن برائے اسیران نے کہا کہ مسعدہ ، درور، یمام ،یونٹس کے خصوصی فوجی دستوں  نے سیکشن  1 میں اسیران پر دھاوا بولا ان پربد ترین  تشدد کیا جبکہ اسیران کے کمروں کی تلاشی کے دوران قیدیوں کی  ضرورت کے مختصر سامان کو بھی تباہ کردیا ۔

انہوں نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ صہیونی  جیلوں میں اسیران پر حالیہ پر تشدد کاروائیاں انتہا پسند اسرائیلی جیل سروس افسر شارون شوعان کی سربراہی میں ہورہی ہیں جسے شمالی خطے میں جیل سروس کی آپریشن برانچ کے سربراہ کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔

Tags: انجمن برائے فلسطینی اسیرانصہیونی عقوبت خانہ جلبوعصہیونیئزمفلسطینی اسیرانمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.