• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی عدالت نے مزید 2 فلسطینی قیدیوں کی سماعت ملتوی کردی

جمعرات 21-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی عدالت نے مزید 2 فلسطینی قیدیوں کی سماعت ملتوی کردی
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی جیلوں میں قید فلسطینیوں  کی پیشیوں کو مختلف بہانوں  سے  جان بوجھ کر روکا جارہا ہے جس کے باعث قیدیوں کے خاندان کو شدید اذیت کا سامنا ہے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز قابض عدالت نے  مقبوضہ فلسطین میں نابلس کے علاقے قریوت کے رہائشی 2فلسطینی قیدیوں را  تب حسین اور حمزہ کساب کے مقدمے کی سماعت ملتوی کر دی گئی ہےجس کے بعد قیدیوں کے خاندان کی جانب سے صہیونی جیل حکام کے خلاف شدید  احتجاجی مظا ہرہ کیا جارہا ہے۔

فلسطینی نوجوانوں کےمقدمے کی سماعت میں تاخیر سے متعلق فلسطینی خاندان اور اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ صہیونی جیل انتظامیہ نوجوانوں کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنارہی ہے اور اس سلسلے کو مزید طول دینے کے لیے عدالت اور جیل حکام کی ملی بگھت  سے آئے دن پیشیوں کی تاریخیں منسوخ کی جارہی ہیں۔

Tags: صہیونی  زندانصہیونی عدالتقصبہ قریوتمقبوضہ فلسطیننابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.