• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی عدالت میں فلسطینی کی حراستی مدت میں تیسری مرتبہ اضافہ

پیر 22-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی عدالت میں فلسطینی کی حراستی مدت میں تیسری مرتبہ اضافہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوجی عدالت نے ممدوح بری کی تیسری مرتبہ حراستی مدت ختم ہونے سے قبل مزید 6 ماہ کے لیے   طول دے دیا ہے ،قابض ریاست کی جیلوں میں فلسطینی  قیدیوں کی حراست کے سلسلے کو  مزید بڑھانے کی وجہ انہیں تشدد کا نشانہ بنانا اور ان کے اہل خانہ کو ذہنی اذیتوں سے دو چارکر نا ہے۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز قابض صہیونی فوجی عدالت نےمقبوضہ فلسطین کے علاقے قلقیلیہ کے جنوب میں واقع سنریا نامی قصبے  سے تعلق رکھنے والے فلسطینی قید ی ممدوح بری کی حراستی مدت کو مسلسل تیسری مرتبہ بڑھا تے ہوئے بغیر کسی وجہ کے صہیونی غیر قانونی جیل میں قید فلسطینی  کے رہائی کے رستے بند کر دیے۔

صہیونی فوجی عدالت نے ممدوح بری  کی تیسری مرتبہ حراستی مدت ختم ہونے سے قبل مزید 6 ماہ کے لیے   طول دے دیا ہے ،قابض ریاست کی جیلوں میں فلسطینی  قیدیوں کی حراست کے سلسلے کو مزید بڑھانے کی وجہ انہیں تشدد کا نشانہ بنانا اور ان کے اہل خانہ کو ذہنی اذیتوں سے دو چار کر نا ہےجس کے حوالے سے صہیونی حراستی مراکز دنیا میں  بد نام ہیں تاہم  بین الاقوامی سطح پر ان غیر قانونی حراستی مراکز  کے خلاف  قیدیوں کے ساتھ جاری  غیر انسانی سلوک  کے خلاف اب تک کوئی قانون پاس نہیں ہو سکا ہے۔

Tags: اسرائیلی عدالتسنریا قصبہصہیونی جیلصہیونیئزمفلسچینی قیدیقلقیلیہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.