• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی عدالت میں فلسطینی قیدی پر 32ماہ قید اور 8000 جرمانہ عائد

بدھ 06-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی عدالت میں فلسطینی قیدی پر 32ماہ قید اور 8000 جرمانہ عائد
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی انتظامی حراست میں قید بے گناہ فلسطینی قیدیوں کے خاندان کو پریشان کر نے کے لیے قابض فوجی عدالت بھاری جرمانے اور قابل توسیع  قید کی سزا ئیں سناتی ہے۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ فلسطین کےضلع جینن کےقصبے یبد سے تعلق رکھنے والے فلسطینی قیدی احمد مہند عمارنہ پر صہیونی غیر قانونی فوجی عدالت کی جانب سے  32 ماہ کی قید اور 8000 شیکل جرمانے کا فیصلہ جاری کر دیا گیا جس کے بعدنوجوان احمد مہند عمارنہ کے اہل خانہ   نے  قابض فوج  انتظامیہ کے خلاف حراستی مرکز کے سامنےاحتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے صہیونی حکام کے خلاف  شدید نعرے بازی کی جس کے نتیجے میں صہیونی اہلکار وں کی نفری نے مظاہرین پر لاٹھی چارج کرتے ہوئے مجمع کو منتشر کیا۔

 واضح رہے کہ قابض ریاست میں صہیونی فوج  مظلوم فلسطینیوں سے جرمانے کی صورت پیسے انٹھنے کے لیے انہیں بغیر کسی جرم کے قید خانوں میں ڈال دیتی ہے اور جرمانہ ادا کر نے تک قیدی بنائے رکھتی ہے۔

Tags: صہیونی فوجی عدالتصہیونیئزمضلع جیننفلسطینی قیدیقابض ریاست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.