• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 27 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی عدالت سے فلسطینی طالب علم کو 50 ماہ قید کا حکم

جمعہ 26-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی عدالت سے فلسطینی طالب علم کو 50 ماہ قید کا حکم
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی عدالت نے فلسطینی طالب علم کو اسرائیل مخالف سرگرمیوں میں حصہ لینے کے  جرم میں 50 ماہ قید اور 55لاکھ شیکل جرمانے کی سزا سنائی ہے۔

اسرائیلی  ذرائع ابلاغ کے  مطابق صہیونی فوج نے بیر زیت یونیورسٹی میں طلبہ کونسل کے سابق صدر  24 سالہ عمر الکسوانی  کو اسرائیل مخالف  سرگرمیوں میں حصہ لینے کے الزام میں گرفتار کیا  اور گزشتہ روز صہیونی فوجی عدالت نے انھیں 50 ماہ قید اور 55 لاکھ شیکل کی رقم بطور جرمانہ اداکرنے کا حکم دیا ہے ۔

واضح رہے کہ عمر الکسوانی کے ساتھ دیگر 4 فلسیطنی طلباء کو اس سے قبل صہیونی فوج کے خفیہ اداروں کے سادہ لباس اہلکاروں نے یونیورسٹی میں داخل ہوکر  اغواکیا تھا  اور کئی دن تک لاپتہ رکھنے کے بعد انھیں رہا کردیا تھا ۔

Tags: زیبربیت یونیورسٹیعمر الکسوانیفلسطینی طلباء کونسل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.