• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی شر پسند آباد کاروں کے فلسطینیوں اور ان کی املاک پر حملے

جمعرات 15-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صہیونی شر پسند آباد کاروں کے فلسطینیوں اور ان کی املاک پر حملے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) رپورٹ میں بتایا ہے کہ صہیونی آباد کاروں کے زیادہ تر حملے الخلیل، بیت المقدس، نابلس اور رام اللہ میں پیش آئے جبکہ  2021 کے پہلے تین مہینوں کے دوران 210 سے زیادہ آباد کار وں کے پرتشدد واقعات ریکارڈ کیے گئے جن میں ایک فلسطینی کی موت بھی شامل ہے۔

اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی امور کی رابطہ کمیٹی (او سی ایچ اے) کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 2020 سے اب تک مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں صہیونی شر پسند آبادکاروں  کے حملوں سے فلسطینی شہریوں کی املاک سمیت تشدد میں کئی گناہ اضافہ ہوا ہے۔

رپورٹ میں 2020 میں صہیونی آباد کاروں کے تشدد کے 771 واقعات کی دستاویز شامل ہیں  جس میں 133 فلسطینی زخمی ہوئے اور 9،646 درختوں اور 184 گاڑیوں کو نقصان پہنچایا گیا اور یہ واقعات زیادہ تر فلسطینی علاقےالخلیل ، بیت المقدس ، نابلس اور رام اللہ میں پیش آئے جبکہ  2021 کے پہلے تین مہینوں کے دوران 210 سے زیادہ آباد کار وں کے پرتشدد واقعات ریکارڈ کیے گئے، جن میں ایک فلسطینی کی موت بھی شامل ہے۔

مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارہ  جہاں تقریبا 500،000 سےزائد فلسطینی آباد ہیں جبکہ یہاں 200 سے زائد صہیونی غیر قانونی آبادکاروں کی بستیاں اور درجنوں غیر مجاز چوکیاں بنائی گئی ہیں جہاں سے صہیونی آباد کار اسرائیلی حکومت اور فوج کی سر پرستی میں مجبور فلسطینیوں اور ان کی املاک کو آئے دن نقصان پہنچاتے رہتے ہیں۔

Tags: اقوام متحدہالخلیلالقدسصہیونی  غیر قانونی آبادکارصہیونیئزم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.