• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی زندان سے فلسطینی قیدی17 سال بعد رہا

پیر 22-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
Zionist-prisoner-Palestinian-

A Palestinian prisoner was released from a Zionist prison 17 years later

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی غیر قانونی جیل میں بے گناہ فلسطینی کئی سال  پابند سلاسل رہنےاور اسیری کی صعوبتیں برداشت کرنے کے بعد بالآخر رہائی پا گیا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز قابض صہیونی ریاست اسرائیل میں 17 برس قبل  قید کیے جانے والے فلسطینی باشندے36 سالہ محمد ابو جزر کو اسرائیلی  غیر قانونی جیل سے رہا کر دیا گیا۔

صہیونی قید کےان سالوں میں بدترین تشدد کا نشانہ بننے والے محمد ابو جزر  پر صہیونی عدالت نے کالعدم تنظیم  کے رکن ہونے  کا بے بنیاد الزام عائد کیا تھا اور فلسطینی قیدی کو متعدد  مرتبہ اسرائیلی بدنام زمانہ تنگ و تاریک  زندانوں میں نظر بندی کی خوف ناک سزائیں بھی دی گئیں تاہم ان سالوں میں فلسطینی اسیر پر لگایا گیاالزام ثابت نہیں ہوا جس کے بعد اسیر کو رہائی دے دی گئی ہے۔

Tags: ،فلسطینی صحافتی تنظیم کی شدید مذمتاسرائیلی جیلیںصہیونی عدالتصہیونیئزممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.