(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) نوجوان صحافی 2017 میں بھی صہیونی حراست کے تجربے سے گزرا تھا اور اسے1 برس صہیونی جیلوں میں گزارنے کے بعد 7 دسمبر 2018 کو رہا کیا گیا تھا۔
ذرائع کے مطابق قابض صہیونی ریاست میں غاصب فوج نے علی الصبح رام اللہ کے شمال میں برزیت سے تعلق رکھنے والے فلسطینی صحافی مصعب سعیدکو ان کے گھر سے اغواء کر لیا
تفصیلات کے مطابق صہیونی فوج نےمصعب سعید کے خلاف انتظامی حراست کی مدت میں 4 ماہ کا اضافہ کر دیا ہے جس سے یہ اشارہ ملتا ہے کہ انھیں کئی دن بعد رہا کیا جائے گا۔
خیال رہے کہ صہیونی فوج فلسطینیوں کی حمایت میں کام کرنے والی صحافی شخصیات کو اس جرم کی پاداش میں گرفتار کر کے زہنی اور جسمانی اذیتیں دیتے ہیں جس کا مقصد انہیں حق کی آواز بلند کرنے سے روکنا ہے۔