• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی حکام کی منظم سازش کے تحت فلسطینی زمینوں پرقبضہ

جمعہ 23-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی حکام کی منظم سازش کے تحت فلسطینی زمینوں پرقبضہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینیوں اور صہیونی فوج کی جھڑپوں کے نتیجے میں علاقے میں اسرائیلی فوجی چھاپے مارے جاتے ہیں جس سے  تجارتی نقل و حرکت  شدید تاثر ہوتی ہے اور خرید و فروخت مکمل بند ہوجاتی ہے۔

فلسطین میں انسانی حقوق کی محافظ کمیٹی کے کوآرڈینیٹر عماد ابو شمیسہ کی جانب سےگذشتہ روز بیان جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق مقبوضہ فلسطینی علاقہ باب الزاویہ میں صہیونی فوجی جھڑپیں روزانہ کا معمول بن گئی ہیں جس میں فلسطینی نوجوان اور قابض ریاست  کے صہیونی اہلکاروں میں تصادم  کے نتیجے میں اکثر درجنوں گرفتاریاں عمل میں لائی جاتی ہیں۔

ابو شمسیہ کے مطابق باب الزاویہ شہر کے وسط میں تجارتی علاقہ ہےجبکہ  آئے دن فلسطینیوں اور صہیونی فوج کی جھڑپوں کے نتیجے میں علاقے میں اسرائیلی فوجی چھاپے مارے جاتے ہیں جس سے  تجارتی نقل و حرکت  شدید تاثر ہوتی ہے اور خرید و فروخت مکمل بند ہوجاتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اسرائیلی حکام  کی یہ منظم  سازش شہر کوفلسطینیوں سے خالی کرانے اور شہریوں کو ہراساں کر نے کے لیےہےتاکہ مقامی شہری تجارت کے مواقعے ناملنے سے مایوس ہوجائیں۔

ابو شمیسہ  نے واضح کیا کہ صہیونی قابض فوج ان ہتھکنڈوں سے پرانےبیت المقدس شہر کی زمینوں پر 4  آبادکاری چوکیاں قائم کرچکی ہے جہاں  800 آباد کار 1500 اسرائیلی فوجیوں کی نگرانی  میں آباد کیے گئے ہیں جبکہ پرانے شہر میں 43٪ سے زیادہ مکانات کو بھی خالی کرا لیا ہے  اور 77٪ فلسطینی دکانیں بند کرادیں ہیں ۔

Tags: اسرائیلی فوجباب الزاویہصہیونی آباد کارصہیونیئزمفلسطینی نوجوانفوجی چوکیاںمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.