• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی حکام کی مجرمانہ غفلت، ایک اورفلسطینی قیدی کوروناوائرس کا شکار

منگل 21-07-2020
in خاص خبریں, فلسطین
0
صہیونی حکام کی مجرمانہ غفلت، ایک اورفلسطینی قیدی کوروناوائرس کا شکار
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی جیل میں ناکافی طبی سہولیات کی فراہمی کے باعث مزید قیدیوں میں کوروناوائرس کے پھیلنےکا خدشہ۔

 گزشتہ روز صہیونی حکام کی جانب سےتصدیق کی گئی ہےکہ ایک فلسطینی قیدی جس کا نام عبداللہ شراقہ بتایا جاتا ہے کاکورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا ہے، صہیونی جیل حکام کی مجرمانہ غفلت نے بے گناہ قیدیوں کی جان کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق  صہیونی جیل میں کورونا وائرس سے بچاؤ اقدامات کو نظر اندازکرتے ہوئے مریض کو دوسرے قیدیوں سے علیحدہ نہ کرنے کی سنگین مجرمانہ غفلت برتی جارہی ہے جس کے بعد صہیونی جیل میں قید دیگرفلسطینیوں میں کورونا وائرس کے پھیلنے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔

واضح رہے کہ کورونا وائرس سے متاثر  ہونے والےعبداللہ شراقہ کو کچھ روز قبل ہی مقبوضہ فلسطین کے شہر رام اللہ میں جلزون پناہ گزین کیمپ میں اسکے گھر سے  تشدد کے بعداغوا گیا تھا۔

Tags: جلزون پناہ گزین کیمپرام اللہصہیونی جیلصہیونی حکامعبداللہ شراقہکورونا وائرسمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.