• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل میں قید تنہائی گزارنے والے فلسطینی کی سزا میں توسیع

جمعہ 19-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
Palestinian- Zionist-prison

Extension of sentence of a solitary Palestinian in Zionist prison

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قیدی کلب کے ترجمان نے بتایا ہے کہ قابض جیل حکام نے فلسطینی اسیرکوگذشتہ سال کے وسط سے ہی دوسرےقیدیوں سے الگ ایک تنگ بیرک میں نظر بند کیاہے جہاں ہوا اور روشنی کابھی ناقص انتظام ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں قیدی امورکی کمیٹی برائے اسیران قیدی کلب کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہےجس کے مطابق گذشتہ روز صہیونی بد نام زمانہ جیل مجیدو میں قید فلسطینی شہری وائل الجاغوب جنہیں بغیر کسی جرم کے 2020میں صہیونی فوج کی جانب سے حراست میں لیاگیا تھا قابض عدالت نے مزید چھ ماہ کا اضافہ کرتے ہوئے نظر بندی میں توسیع کردی ہے۔

قیدی کلب کےترجمان کے مطابق صہیونی غیر قانونی قید کے تحت حراست میں لیے جانے کے بعد وائل الجاغوب کو گذشتہ سال کے وسط سے ہی سخت اور ناقص حالات میں مسلسل ذہنی اور جسمانی اذیتیں دی جارہی ہیں اور انہیں دوسرے اسیروں سے الگ ایسی تنگ اور تاریک بیرک میں قید کیا گیا ہے جہاں ہوا اور روشنی کا گزر بھی مشکل ہے۔

ترجمان کی جانب سے نشاندہی  کی گئی ہے کہ اسرائیلی غیر قانونی مجیدو جیل میں مزید 8 فلسطینی قیدیوں کو اس قسم کی تنگ وتاریک  بیرکوں میں مسلسل تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہےجو کہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے اور جس کے خلاف عالمی عدالت صہیونی ریاست سے جواب طلبی کرے۔

Tags: اسرائیلی مجیدو جیلصہیونی فوجفلسطینی اسیرانقیدی کلب برائے فلسطینی اسیرانمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.