• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی بحریہ کی فلسطینی ماہی گیروں پر فائرنگ، شہادتوں کا خدشہ

منگل 09-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صہیونی بحریہ کی فلسطینی ماہی گیروں پر فائرنگ، شہادتوں کا خدشہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی بحریہ نےفلسطینی ماہی گیروں پر اس وقت حملہ کیا جب وہ مقررکردہ حدودمیں رہتے ہوئے مچھلیوں کے شکار میں مصروف تھے۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں گذشتہ شب محصور شہر غزہ کے ساحل پر صیہونی  بحریہ کی پٹرولنگ بوٹس نے فلسطینی ماہی گیروں پر بلا اشتعال فائرنگ کی جس کی زد میں آکردرجنوں فلسطینی ماہی گیر زخمی ہوگئے جبکہ شہادتوں کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئےکچھ کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔

صہیونی فوجیوں کی اندھا دھند فائرنگ کی زدمیں آکر فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیوں کو شدید نقصان پہنچا ہے تاہم اب تک کی اطلاعات کے مطا بق 5 کشتیاں مکمل تباہ ہوگئیں ہیں۔

واضح رہے کہ فلسطینی  اتھارٹی اور صہیونی ریاست کے درمیان  1993میں ہونےوالے اوسلو معاہدے کے تحت فلسطینی ماہی گیروں کو 30 ناٹیکل مائل میں رہتے ہوئے  مچھلیوں کے شکار کی اجازت تھی تاہم اسرائیل نےا پنے ہی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اس کو 10 ناٹیکل  مائل کردیا تھا لیکن اب اس کی حد مزید کم کرکے تین ناٹیکل مائل کردی ہے جس کے بعد فلسطینی ماہی گیروں پر حد بندی کی خلاف ورزی کے جھوٹے الزامات لگا کر قابض فوج آئے دن بے قصور فلسطینی مچھیروں پر مظالم  ڈھاتی ہے۔

Tags: اسرائیلی نیویصہیونیئزمصیہونی فوجیوں کی فلسطینی ماہیگیروں پر فائرنگغزہ کا ساحلمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.