• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی انتہاپسندوں نےوسیع پیمانےپرفلسطینی رزعی زمینوں کو جلا ڈالا

جمعرات 25-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی انتہاپسندوں نےوسیع پیمانےپرفلسطینی رزعی زمینوں کو جلا ڈالا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ )صہیونی آبادکاروں نےالبرقع گاؤں کےشمال مشرق میں واقع ایک ایسے علاقے کو آگ لگائی جہاں درجنوں دونم اراضی ہے، جن میںزیادہ تربادام کےدرخت لگائے گئے ہیں۔

گزشتہ روز مقبوضہ فلسطین کےمغربی کنارےمیں نابلس کے شمال میں البرقع گاؤں میں انتہا پسندصہیونی آبادکاروں کے ایک گروہ نے وسیع پیمانے پر رزعی زمینوں کو آگ لگا دی۔

ذرائع کےمطابق انتہا پسند صہیونیوں نےگاؤں کے شمال مشرق میں واقع ایک ایسے علاقے کو نشانہ بنایا جہاں درجنوں دونم اراضی میں زیادہ تر بادام کے درخت لگائے گئے ہیں۔صہیونی آباد کاروں کی بڑھتی ہوئی انتہا پسندانہ کارروائیوں میں فلسطینی باشندوں کی زرعی زمینوں کویکےبعد دیگرےنشانہ بنایا جارہا ہےجس کا مقصد فلسطینوں کی زرعی زمینوں کو بنجر کر کے انھیں مزید خوراک کی تنگی کے بحران سےدوچارکرنا ہے ۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی "بردلہ ” کے مقام پر صہیونی شرپسندوں  نےحملہ کیا تھا اور فلسطینیوں کے لگائے گئے زتیون کےدرختوں کو جڑوں سے اکھاڑ پھینکا تھا۔

Tags: البرقع گاؤںصہیونی آبادکارصہیونی شرپسندمقبوضہ فلسطیننابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.