• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آبادکاروں کا فلسطینی نوجوان پر حملہ، اسرائیلی پولیس نے نوجوان کو ہی گرفتارکرلیا

جمعرات 09-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آبادکاروں کا فلسطینی نوجوان پر حملہ، اسرائیلی پولیس نے نوجوان کو ہی گرفتارکرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) شرپسند صہیونی آبادکاروں نے فلسطینی نوجوان کو حملے میں زخمی کیا اور اسرائیلی پولیس نے  نوجوان ہی کو گرفتارکرلیا۔

عینی شاہدین کے مطابق  شرپسند صہیونی آبادکاروں کے ایک گروپ نے مقبوضہ بیت المقدس کے  علاقے  الُبراق  میں دیوار علیحدگی کے قریب  ایک فلسطینی نوجوان رامی غیث پر لاٹھیوں اور ڈنڈوں سے حملہ کیا جس کے نیجے میں  نوجوان زخمی ہوگیا ،  اسرائیلی پولیس نے موقع پر پہنچ کر شرپسند صہیونی آبادکاروں کو فرارکرایا اور زخمی فلسطینی کو گرفتارکرکے قریبی حراستی مرکز منتقل کردیا۔

Tags: البراقدیوار علیحدگیرامی غیثصہیونی پولیس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.