• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آبادکاروں نے فلسطینیوں کی فصلیں اور باغات جلاکر راکھ کردیں

ہفتہ 13-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آبادکاروں نے فلسطینیوں کی فصلیں اور باغات جلاکر راکھ کردیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  شرپسند صہیونی آبادکاروں کے حملے میں فلسطینیوں کے زیتون اور انگور کے باغات سمیت  کئی پھل دار درخت تباہ  کردیئے۔

عینی شاہدین کے مطابق 20 صہیونی شرپسندوں نے اسرائیلی فوج کی نگرانی میں مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں باب الواد کے مقام پر فلسطینی شہریوں کے  کھیتوں میں کھڑی فصلوں اور زرعی اجناس کو آتش گیر مواد  کے ذریعے آگ لگا دی جس کے باعث کئی کنال پرپھیلی گندم کی تیار فصل  جل کرراکھ ہوگئی۔

صہیونی آبادکاروں نے   زیتون اور انگور کے باغات  بھی جلا دیےجس کے نتیجے میں کئی پھل دار درخٹ جل کر مکمل تباہ  ہوگئے ۔

شر پسندصہیونی آبادکاروں نے متعدد فلسطینی کاشت کاروں پر بھی تشدد کیا جس کے باعث ا یک فلسطینی شدید زخمی ہوگیا۔ زخمی شہری کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

Tags: باب الوادشرپسند صہیونی آبادکاروںفلسطینیوں کے کھیتنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.