• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آباد کاروںکے ہاتھوں ایک بار پھر مسجد اقصی کی بے حرمتی

جمعہ 18-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آباد کاروںکے ہاتھوں ایک بار پھر مسجد اقصی کی بے حرمتی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)مسجد اقصی میں یہودی آبادکاروں نے دن بھر قبلہ اول کے اندر  قابل مذمت حرکات کیں جبکہ قابض فوج نے  صہیونیآبادکاروں کو مکمل تحفظ فراہم کیا۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی آبادکاروں نے  اسرائیلی پولیس اور خفیہ اداروں کے اہل کاروں کی شمولیت سے مراکشی دروازے کے ذریعے مسجد اقصیٰ میں داخل ہوکر شرپسندانہ قابل مذمت حرکات کیں جس کے نتیجے میں مسجد میں موجود فلسطینیوں کے مذہبی اشتعال انگیز  جذبات    کو ہوا دینے کی کوشش کی گئی   تاہم صہیونی فوج اور خفیہ فورسز کے اہل کاروں نے یہود کے جتھوں کو مکمل تحفظ فراہم کیا۔

 واضح رہے کہ  قابض صہیونیوں کی جانب سے مسجد اقصیٰ پر دھاووں کا سلسلہ طویل تر ہوتا جارہا ہےاور صہیونیوں کا یہ جارحانہ طرز عمل جو  بین الاقوامی قانون کے تحت بھی مقبوضہ مشرقی بیت المقدس میں قابض ریاست کے غاصبانہ تسلط کی عکاسی کرتا ہے۔پھر بھی مسلم امہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے ۔

Tags: بیت المقدسصہیونیئزمقابض فوجمسجد اقصیٰیہودی آبادکار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.