• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آباد کاروں کے حملے میں فلسطینی خاتون زخمی

جمعہ 23-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آباد کاروں کے حملے میں فلسطینی خاتون زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی شر پسند عناصر بس پر حملہ کیا اور بس میں سوار معمر  خاتون کو آبادکاروں کے گروپ نے  شدید زخمی کر کے ان کی رقم لوٹ لی۔

ذرائع کے مطابق آج صبح مقبوضہ  بیت المقدس کے شہر شیخ جرح کے نزدیک  صہیونی شر پسند عباصر کی جانب سے بس پر حملہ کیا گیا جس میں سوار فلسطینیوں کو شناخت کے بعد تشدد کا نشانہ بنایا گیا  تاہم بس میں سوار ایک معمر  خاتون کو صہیونی آباد کاروں کے گروپ نے  شدید زخمی کر دیا اور ان کی رقم لوٹ لی۔

واضح رہے کہ قابض ریاست اسرائیل میں شر پسند غیر قانونی آباد کار روزانہ کی بنیاد پر فلسطینی علاقوں میں شرانگیزی  پھیلاتے ہیں اور ان شر انگیزیوں کے حوالے سے کوئی قانونی ادارہ فلسطینیوں کی مدد نہیں کرتا جبکہ غاصب ریاست کی پولیس اور فوج بھی آباد کاروں کو ہر طرح کا تحفظ فراہم کرتے ہوئے فلسطینی باشندوں کوانتظامی حراست کی پالیسی کے تحت  بغیر کسی جرم کے صہیونی عقوبت خانوں میں ڈال دیتی ہے۔

Tags: اسرائیلی آباد کارشیخ جرحصہیونیئزمفلسطینی شہریمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.