• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صدی کی ڈیل پر اس کی روح کے مطابق عمل ہوگا، بینی گینٹز

جمعرات 21-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صدی کی ڈیل پر اس کی روح کے مطابق عمل ہوگا، بینی گینٹز
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی وزیردفاع نے کہا ہے کہ وہ فلسطینیوں کے ساتھ امن بات چیت کوآگے بڑھانے کی ہرممکن کوشش کریں گےجبکہ صدی کی ڈیل کی تمام شرائط اور تجاویز کو عملا نافذ کرنے کو بھی یقینی بنائیں گے۔

کابینہ کی حلف برداری اور اعتماد کے ووٹ کے حصول کے بعد اپنے پہلے سرکاری بیان میں قابض صیہونی ریاست کے وزیر دفاع اور سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ بینی گینٹز نے کہا ہےکہ ان کی حکومت امریکا کے مشرق وسطیٰ کے لیے پیش کردہ ‘صدی کی  ڈیل’ منصوبے کی تمام شرائط اور تجاویز کو عملا نافذ کرے گی، صدی کی ڈیل کے منصوبے پر راس کی روح کے مطابق عمل درآمد کرایاجائے گا۔

بینی گینٹز نے کہا کہ پڑوسی عرب ملکوں کے ساتھ تعلقات بحال رکھنا ضروری ہیں اور اردن اور مصر کے ساتھ امن معاہدوں کو نقصان نہیں پہنچائیں گے  اردن اور مصر کے ساتھ جاری امن معاہدے برقرار رکھے گاجبکہ فلسطینیوں کے ساتھ امن بات چیت کوآگے بڑھانے کی ہرممکن کوشش کریں گے۔

نو منتخب اسرائیلی وزیر دفاع  نے کہا کہ عرب ممالک کے ساتھ بات چیت اسرائیل کے مفاد میں ہے اور ہم عرب ملکوں کے ساتھ مذاکرات کی ہرممکن کوشش کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ خطے میں اسرائیل کے تزویراتی مفادات کے حصول کی خاطر عرب ممالک کا تعاون ضروری ہے۔قبل ازیں اسرائیلی وزیر خارجہ گینی اشکنزئی نے بھی ایک بیان میں کہا تھا کہ نئی حکومت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کے پیش کردہ فارمولے سنچری ڈیل پرعمل درآمد کرائیں گے۔

Tags: اسرائیلی وزیردفاعبینی گینٹزصدی کی ڈیلصیہونی ریاست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.