• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

صدارتی اتخابات کے طریقہ کار پر صدر عباس کا حماس کے پیغام کا خیر مقدم

ہفتہ 02-01-2021
in پی ایل او, حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صدارتی اتخابات کے طریقہ کار پر صدر عباس کا حماس کے پیغام کا خیر مقدم
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صدر محمود عباس نے ڈاکٹر حنا ناصر کو دعوت دی کہ وہ ان سے ملاقات کریں تاکہ قانون کے تحت انتخابات کے احکامات جاری کرنے کیلئے ضروری اقدامات اور ان کے طریقہ کار پر تبادلہ خیال  کیا جاسکے۔

فتاح سینٹرل کمیٹی کے سیکریٹری میجر جنرل جبريل الرجوب نے مقبوضہ  فلسطین کے صدرمحمود عباس کو اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کا ایک تحریری خط پہنچایا ہے ،   جس میں  تمام فلسطینی جماعتوں کی مکمل متناسب نمائندگی ، قانون سازی اور صدارتی  عہدے کیلئے جمہوری انتخابات کے ذریعے قومی اتحاد کا حصول ، اور یکجہتی اور باہمی انحصار کے ساتھ ایک قومی کونسل  کے قیام کی تجاویز دی گئی ہیں ۔

صدر محمو د عباس نے اسماعیل ھنیہ کے پیغام کا خیرمقدم  کرتے ہوئے مرکزی انتخابی کمیٹی کے سربراہ ، ڈاکٹر حنا ناصر کو انتخابات کے لئے حکم نامے جاری کرنے کے طریقہ کار پر تبادلہ خیال کرنے کی دعوت دینے کا فیصلہ کیاہے ۔

صدر نے ڈاکٹر حنا ناصر کو دعوت دی کہ وہ ان سے ملاقات کریں تاکہ وہ ان طریقہ کار پر تبادلہ خیال کریں جو قانون کے مطابق انتخابات کے احکامات جاری کرنے کے لئے چلائے جانے چاہئیں۔

Tags: اسماعیل ھنیہجبریل الرجوبحماسفتحمحمود عباس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.