• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صدر محمود عباس کی مصری وزیرخارجہ سے ملاقات

پیر 10-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صدر محمود عباس کی مصری وزیرخارجہ سے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صدر محمود عباس نے مصری وزیرخارجہ سے ملاقات میں غرب اردن پر صیہونی قبضے کے خلاف آئندہ کی حکمت عملی پرتبادلہ خیال کیا۔

فلسطینی نیوز ایجنسی "وفا” کے مطابق فلسطینی صدر محمود عباس نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر رام اللہ میں اپنے دفتر میں مصری وزیرخارجہ سامح شكری سے ملاقات کی، اس موقع پر تحریک فتح کی سنٹرل کمیٹی کے رکن حسین الشیخ، فلسطین لبریشن آرگنائزیشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سیکریٹری جنرل اور فلسطینی انتظامیہ کے مذاکراتی امور کے سربراہ صائب عريقات اور اقوام متحدہ میں فلسطینی مندوب ریاض منصور بھی شامل تھے۔

دونوں رہنماؤں کے درمیان صیہونی ریاست کی جانب سے غرب اردن پر قبضے اور اس کے سے پیدا ہونے والی پیچیدگیوں پر تبادلہ خیال، صدر محمود عباس کا کہنا تھا کہ فلسطینی قوم صیہونی اقدامات کے خلاف سرتسلیم خم کبھی نہیں کرے گی۔

Tags: سامح شكریصائب عریقاتصیہونی ریاستفلسطینی اتھارٹیمحمود عباس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.