• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شہید امام مسجد کے جنازے میں ہزاروں فلسطینیوں کی شرکت

ہفتہ 20-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
شہید امام مسجد کے جنازے میں ہزاروں فلسطینیوں کی شرکت

Masses walk in funeral of deceased protester in Nablus

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) گذشتہ روز صیہونی ریاستی دہشتگردی کے خلا ف نکالی جانے والی ریلی پرفائرنگ کے نتیجے میں شہید ہونےوالے فلسطینی  امام مسجد کے جنازے میں اسرائیلی فوج کی جانب سے پابندیوں کے باوجود ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

گذشتہ روز مقبوضہ  فلسطین کے مغربی کنارے کے شمالی شہر "نابلس” میں بیت دجن کے مقام پر مسجد موسیٰ‌بن نصیر کے 45 سالہ پیش امام  الشیخ عاطف یوسف حنایشہ  کی نماز جنازہ نابلس کی جامعہ النجاح کے فرانزک یونٹ میں اداکی گئی جس کے بعد  تدفین اور آخری رسومات کیلئے جنازے کو آبائی علاقے کے قبرستان میں لے جایا گیا ۔

واضح رہے کہ قابض صیہونی فوج کی جانب سے عوام کو پیش امام  الشیخ عاطف یوسف حنایشہ    کی نمازجنازہ میں شرکت سے روکنے کیلئے گرفتاریاں اور رکاوٹوں کے باوجود ہزاروں افراد نے جنازے میں شرکت کی ۔

Tags: الشیخ عاطف یوسف حنایشہصیہونی فوجفلسطینیمسجد موسیٰ‌بن نصیرنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.