• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شر پسند یہودی آبادکاروں کا مسجد اقصٰی پر دھاوا

جمعرات 22-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
شر پسند یہودی آبادکاروں کا مسجد اقصٰی پر دھاوا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج کی بھاری نفری کے زیر نگرانی یہودی انتہاپسند ربی یہودہ گلیک اور 98سے زائد یہودی آبادکاروں نے مقبوضہ بیت المقدس میں موجود مسلمانوں کے قبلہ اول،  مسجد اقصٰی  پرحملہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق آج صبح مسجد اقصٰی کے صحن میں داخل ہونے والے ان صیہونی آباد کاروں کی تعدادکم سے کم 98 تھی جبکہ ان کے ساتھ صہیونی  فوج کی کے زیر نگرانی یہودی انتہاپسند ربی یہودہ گلیک  تھے جنہوں نے پولیس اور فوج کی موجودگی میں مقدس مقامات کی بے حرمتی کی اور روزے داروں پر ان کی شناخت کے بعدانہیں قبلہ اوّل میں عبادت کے لیے داخل ہونے سے روکنے کی کوشش کرتے رہے۔

عینی شاہدین کے مطابق صیہونی آباد کاروں کا یہ منظم گروہ مراکشی دروازے کے راستے مسجد اقصیٰ میں داخل ہوا، اس موقع پر اسرائیلی فوج اور پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی تھی۔

Tags: اسرائیلی فوجالقدسصہیونی آباد کارصہیونیئزممقبوضہ بیت المقدسیہودی ربی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.