• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شام: صیہونی ریاست کی ممکنہ بمباری، روس نے T-4 فوجی اڈا خالی کردیا

جمعرات 18-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
شام: صیہونی ریاست کی ممکنہ بمباری، روس نے T-4 فوجی اڈا خالی کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) روسی فوج نے فوجی اڈے پر موجود لاجسٹک آلات، گولہ بارود، بھاری ہتھیاروں کو 16 ٹرکوں پر لاد کر وہاں سے تدمر فوجی اڈے اور مھین کے گوداموں  میں منتقل کردیا ہے۔

شام کے مقامی میڈیا عنج الفرات نوھز ویب سائٹ  نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ روسی فوج نے شام کے صوبہ حمص کے مشرقی علاقے میں قائم’T4 ‘ نامی فوجی اڈے کو مقبوضہ فلسطین پر صیہونی ریاست  اسرائیل  کی جانب سے شامی صدر بشارالاسد کے حمایتی جنگجوؤں  کے زیر اثر آنے کے بعد ممکنہ بمباری  کے خطرے کے پیش نظر خالی کردیا ہے ۔

روسی عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ  حکومت نواز گروپ کے زیر انتظام آنے کےبعد یہاں اسرائیلی بمباری کسی وقت بھی ممکن ہے جس کے پیش نظر روس نے اڈاہ خالی کردیا ہے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ روس نے ‘T4 ‘ فوجی اڈے کو ایک ایسے وقت میں  خالی کیا ہے جب دوسری طرف ایرانی علاقے   حمیم فوجی اڈے کو خالی کرنے سے انکار کردیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ روس کو خدشہ ہے کہ اسرائیل کسی بھی وقت T4 فوجی اڈے کو بمباری کا نشانہ بنا سکتا ہے۔

Tags: اسرائیلروسی فوجی اڈاشامشامی صدر بشارالاسدگولہ بارودلاجسٹک آلات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.