• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

سینئر فلسطینی صحافی عباس ملیشیا کے ہاتھوں گرفتار 

بدھ 10-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
سینئر فلسطینی صحافی عباس ملیشیا کے ہاتھوں گرفتار 
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  فلسطینی انٹیلی جنس سروس نے 2017  میں  بھی صحافی کو گرفتار  کیا تھا اور عدالتی احکامات کو نظر انداز کرتے ہوئے فلسطینی اتھارٹی نے صحافی کو ایک ماہ تک حبس بے جامیں رکھنے کے بعد رہا کیا تھا۔

گزشتہ روز فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے ماتحت پولیس نے غرب اردن کے شمالی شہر طولکرم میں ایک کارروائی کے دوران ایک سینئر صحافی سامی الساعی کو حراست میں لے لیا۔ذرائع کے مطابق  عباس ملیشیا نے الساعی  کو طولکرم شہر سے اغوا کے بعد ایک حراستی مرکز منتقل کردیا ہےجہاں  سے الساعی کے جرم کے متعلق کوئی معلومات فراہم نہیں کی جارہی  ہیں واضح رہے کہ فلسطینی انٹیلی جنس سروس نے 2 فروری 2017 ء کو  بھی صحافی سامی الساعی کو گرفتار کیا تھا۔ عدالت کی طرف سے الساعی کی رہائی کا حکم دیا گیا تھا مگر عدالتی حکم  کو نظر انداز کرتے ہوئے30 دن مسلسل تاخیر اور ٹال مٹول کے بعد الساعی کی رہائی عمل میں لائی گئی تھی۔

Tags: سامی الساعیطولکرمعباس ملیشیافلسطینی اتھارٹی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.